غیر علاقہ
قسم کلام: اسم ظرف مکاں
معنی
١ - دوسرے کا علاقہ، علاقہ غیر (قانون) اپنے اختیار کی حدود سے باہر احاطہ۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم ظرف مکاں ١ - دوسرے کا علاقہ، علاقہ غیر (قانون) اپنے اختیار کی حدود سے باہر احاطہ۔ territory beyond the limit s of (one's) jurisdiction; foreign rule or administration